تیرے جج یا میرے جج؟

پاکستان خبریں خبریں

تیرے جج یا میرے جج؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

مسئلہ سیاسی ہو یا عدالتی، صحافتی ہو یا انتظامی، ہمارے ہاں تقسیم اس قدر زیادہ ہے...

مسئلہ سیاسی ہو یا عدالتی، صحافتی ہو یا انتظامی، ہمارے ہاں تقسیم اس قدر زیادہ ہے کہ فوراً یہ جائزہ لیا جاتا ہے کہ یہ تیرے جج ہیں یا میرے جج ہیں۔

یہی حال سیاست دانوں نے بیوروکریسی کا بنا رکھا ہے میرے افسر اور تیرے افسر کی تقسیم ایسی ہے کہ جو نئی حکومت آتی ہے وہ ماضی میں تعینات افسروں کو اپنا دشمن سمجھتی ہے اور اپنے پسندیدہ افسروں کو تعینات کر دیتی ہے۔ تضادستان تاریخ کے اس موڑ پر ہے کہ جہاں ہمیں اپنے تضادات ختم کرنا ہونگے یہ ’’تیرا، میرا‘‘ مہذب معاشروں میں نہیں چلتا معاشرے کا سب کچھ ہمارا ہوتا ہے۔جس قدر جلدی ہم اس حقیقت کو اپنالیں گے بحیثیت قوم ہمارے لئے اتنا ہی بہتر ہو گا۔

اسی طرح کئی آمر جرنیلوں نے ملک کی ثقافت، سیاست اور معاشرت کو تباہ کرکے رکھ دیا۔افسر شاہی بھی حکمرانوں کے چشمِ ابرو پر کام کرتے ہوئے بدعنوانی اور ناانصافی کی مرتکب ہوتی رہی ۔ہم صحافیوں میں سے بھی کئی آمروں کے کاسہ لیس بن کر انکی تعریفوں کے پل باندھتے رہے یہ سب کچھ غلط تھا مگر اس کو درست کرنے کےلئے گلوٹین لگانا، پھانسیوں پر چڑھانا یا ان سے نفرت کرنا مسئلے کا حل نہیں۔ اس کا حل یہی ہے کہ ماضی کی غلطیوں کی معافی دی جائے اور آئندہ غلطیاں نہ کرنے کا وعدہ کیا...

بیوروکریسی اپنی غلطیوں کی ذمہ داری فوجی اور سیاسی حکمرانوں پر ڈال دیتی ہے حالانکہ اگر معاشرے میں اصلی شعور آجائے تو ہر طبقہ اپنی اپنی غلطیوں کو مانےاوران غلطیوں کو دور کرنے کی کوشش کرے۔ایک دوسرے کو غلط ٹھہرانے سے مسائل حل نہیں ہونگے مسائل اس دن حل ہونگے جب ہم سب یہ مانیں گے کہ ہم سب سے غلطیاں ہوئی ہیں اب سب نے ہی مل کر انہیں ٹھیک کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرّک کچھ بھی ہو،...
مزید پڑھ »

معاملہ صرف عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کا نہیں ہے بلکہ۔۔۔۔؟سہیل وڑائچ نے ...لاہور ( خصوصی رپورٹ ) 6 ججوں کی شکایت کو دیکھیں یہ نہ دیکھیں کہ وہ تیرے جج ہیں یا میرے؟ ان کی شکایت کا ازالہ اور تفتیش ہونی چاہیے نہ کہ ہم ان کے ماضی کو کھنگالنا شروع کردیں۔ معاشرے اختلاف کو قبول کرکے زندہ رہتے ہیں مگر اختلاف کو جرم بنانا، قومی بیماری کے مترادف ہے۔معاملہ صرف عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کا نہیں ہے بلکہ ہر ایک شعبہ کی دوسرے میں...
مزید پڑھ »

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیاجسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
مزید پڑھ »

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »

صحافی اسد طور کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیاصحافی اسد طور کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیااسپیشل جج سینٹرل نے آج ہی صحافی اسد علی طور کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسرایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسربھارت میں ہمارے ڈرامہ سیریل 'تیرے بن' کے ریمیک کی تیاری ہورہی ہے، عبداللہ کادوانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:22:27