ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ نہیں! سابق کرکٹر کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ نہیں! سابق کرکٹر کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سابق کرکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ ثابت نہیں ہوگا۔

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے اسپورٹس ٹاک شو میں بات کرتے ہوئے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں بھارتی طرز عمل پر بھی سخت تنقید کی۔ انھوں نے کہہا کہ بھارتی ٹیم ناک آؤٹ کے زیادہ دباؤ والے مرحلے میں اکثر ناکام رہتی ہے،

سابق انگلش کرکٹر نے کہا کہ وہ اچھے کھلاڑی ہیں لیکن وہ بلے یا گیند سے کوئی رسک نہیں لیتے۔ ہاں وہ اپنے دن میں اچھا پرفارم کریں گے لیکن وہ واقعی دوری ٹیموں کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردیسابق کرکٹر نے پاک بھارت ٹیموں کے سیمی یا فائنل کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

’’ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو چاہیے وہ ہم میں موجود ہے!‘‘’’ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو چاہیے وہ ہم میں موجود ہے!‘‘انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو مائنڈ سیٹ اور تجربہ چاہیے وہ ہمارے پاس موجود ہے۔
مزید پڑھ »

ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغامٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟سہواگ نے شبمن گل کو ورلڈکپ اسکواڈ سے نکالے جانے پر کیا کہا؟سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے نوجوان اوپنر شبمن گل کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ واپس لیکر دھونی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں، سابق بھارتی کرکٹرریٹائرمنٹ واپس لیکر دھونی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں، سابق بھارتی کرکٹرسابق بھارتی کرکٹرز کو لگتا ہے اگر دھونی ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے آجائیں تو یہ بھارت کیلئے بُرا فیصلہ نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 17:35:36