پاک امریکا میچ، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے ڈیلاس کا رُخ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

پاک امریکا میچ، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے ڈیلاس کا رُخ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی کا کہنا تھا کہ پاک امریکا میچ کیلئے ہم کافی پرجوش ہیں کیونکہ دونوں ہی ممالک سے ہمارا گہرا رشتہ ہے

پاکستان آج امریکہ کے خلاف اپنے پہلے میچ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سفر کا آغاز کرے گا، میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد ڈیلاس پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امریکا میں موجودگی پر امریکا میں مقیم پاکستانی کافی پرجوش ہیں اور پاکستانی شائقین نے ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے بڑی تعداد میں ٹکٹس خریدے ہیں۔ امریکا کے دیگر شہروں سے بھی پاکستان اور امریکا کے میچ کیلئے پاکستانی ڈیلاس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ امریکا میں مقیم پاکستانی قومی ٹی ٹیم کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے کافی پرجوش نظر آرہے ہیں۔، پہلے ہم پاکستانی تھے تاہم اب ہم امریکی شہری ہیں اس لیے دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنا پڑے گا۔

امریکام میں مقیم پاکستانی نے مزید کہا کہ امریکا میں پاکستانی پلیئرز کو قریب سے دیکھنے کا پہلی بار موقع ملے گا اسی لیے ہم ہیوسٹن سے ڈیلاس پہنچے ہیں۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پہلے میچ سے قبل بھرپورپریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔آئی سی سی کے میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کا مقابلہ ڈیلاس میں میزبان ٹیم امریکا سے ہوگا، پاکستان کے مقابلے میں امریکی ٹیم کرکٹ میں ناتجربہ کار ضرور ہے مگر اس نے پہلے میچ میں بتا دیا کہ اس سے جیتنا آسان نہیں ہوگا۔محسن نقوی کی مداخلت، نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیلٹورنامنٹ جیتنے آئے ہیں،کوشش ہوگی ہر میچ جیتیں، محمد عامرٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، یوگنڈا نے پاپوا نیو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبریپاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبریانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبریپاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبریانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کا ایکشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں !آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کا ایکشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں !آئی سی سی نے پاک بھارت میچ کے دوران راولپنڈی میں کرکٹ فینز کیلئے اس میچ کو انجوائے کرنے کا خاص انتظام کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشنقومی ٹیم کا ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشنکھلاڑیوں نے ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپورپریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »

کھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےکھلاڑی پورے نہیں! سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز نے میچ کھیلا؟ مگر کیسےنمیبیا کیخلاف وارم اَپ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:26:00