کھلاڑیوں نے ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپورپریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔
پاکستان آج بروز جمعرات امریکہ کے خلاف اپنے پہلے میچ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا باقاعدہ سفر شروع کرے گا۔
قومی ٹیم کے آئی سی سی کے میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کا مقابلہ ڈیلاس میں میزبان ٹیم امریکا سے ہوگا، پاکستان کے مقابلے میں امریکی ٹیم کرکٹ میں ناتجربہ کار ضرور ہے مگر اس نے پہلے میچ میں بتا دیا کہ اس سے جیتنا آسان نہیں ہوگا۔دوسری جانب قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈیلاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کاایونٹ کھیلنا ایک چیلنج ہوتاہے، ٹورمامنٹ جیتنے آئے ہیں، کوشش ہوگی ہر میچ میں کامیابی حاصل...
پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا تھا کہ چیلنج قبول کرتے ہوئے اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے، ہر طرح کی صورتحال کیلیے ہمیشہ تیار ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسم ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے،ہم نے اچھی پریکٹس کی ہے، جس کھلاڑی نے پرفارم کیا ہوتا ہے اس کی صلاحیت پر شک نہیں ہونا چاہیے۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ اعظم خان جس طرح کے کھلاڑی ہیں اکیلے میچ جتوا سکتے ہیں، ہمیشہ سے مانتا ہوں بطور سینئر کھلاڑی آپ کواپنا رول قبول کرنا پڑتا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا کا عمان کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدفسابق کرکٹرز نے نیویارک کی پچ پر سوالات اٹھا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگکھلاڑیوں نے ڈیلاس میں صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کھلاڑیوں نے بھرپور طریقے سے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلیگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے جبکہ قومی ٹیم صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک پریکٹس کریگی،
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخاحمد آباد میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ ہے جس کے بعد ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کو منسوخ کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم ڈیلاس میں تیاریوں میں مصروف ہے مگر بارش نے ایک بار پھر رخنہ اندازی کی جس سے ٹریننگ سیشن متاثر ہوا۔
مزید پڑھ »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »