بارباڈوس: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا چھٹا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا
برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 6.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 51 رنز بنائے تھے جس کے بعد بارش ہوگئی اور میچ روک دیا گیا۔اس سے قبل اسکاٹش کپتان رچی بیرنگٹن نے ٹاس جیت کر جوز بٹلر الیون کو پہلے بولنگ کی دعوت دی تھی۔ انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، فاسٹ بولر مارک ووڈ پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں فل سالٹ، ول جیکس، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، معین علی، لیام لیونگ اسٹون، کرس جارڈن، جارڈن، مارک ووڈ، عادل رشید شامل ہیں۔
اسکاٹ لینڈ کے کپتان رچی بیرنگٹن ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں جارج مونسے، مائیل جونز، برینڈن میکولم، میٹ کراس، مائیکل لیسک، کرس گریویس، بریڈ ویل، کرس سول اور بریڈ کری شامل ہیں۔ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو باآسانی 125 رنز سے شکست دی تھی، 184 رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی ٹیم 58 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 بارش کے باعث منسوخپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹی 20 میچ ٹاس سے آدھا گھنٹے قبل بارش کے باعث منسوخ کیا گیا،
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: میزبان امریکا سمیت مزید 5 ممالک کے اسکواڈز کا اعلانآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے شریک میزبان ملک امریکا سمیت آئرلینڈ، یوگنڈا اور اسکاٹ لینڈ کے اسکواڈز کے اعلانات کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »