یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائی

Power خبریں

یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

آئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں نہیں ہوں گے انہیں خیر باد کہہ دیں گے تاکہ عوام پر سے بوجھ ختم ہو: اویس لغاری

— فوٹو:فائل

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے معاہدوں پر نظرِ ثانی کرنے کا اشارہ دے دیا۔انہوں نے کہاکہ آئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں نہیں ہوں گے انہیں خیر باد کہہ دیں گے تاکہ عوام پر سے بوجھ ختم ہو۔ ان کا کہناتھاکہ بجلی کے معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت پاکستان نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں، ہم ایسی قوم ہیں جو عالمی معاہدوں کی پاسداری کرتی ہے۔آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ان نرخوں پر انڈسٹری چل سکتی ہے نہ گھریلو صارفین بل دے سکتے ہیں، سابق نگران وفاقی وزیر

خیال رہے کہ سابق نگران وزیر گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر نئی نجکاری سے پہلے آئی پی پیز معاہدوں کے حوالے سے قوم کو مطمئن کریں، پچھلے2 سال میں 23 ہزار 400 میگاواٹ پر مبنی آئی پی پیز کی پیداوار میں سے 50 فیصد سے بھی کم استعمال ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 ہزار میگاواٹ کے درآمدی کوئلے پر مبنی آئی پی پیز پاور پلانٹس نےگزشتہ 2 سال میں 25 فیصد سے بھی کم صلاحیت کا استعمال کیا، 25 فیصد کم کیپسٹی پر چلنےکے باوجود فل کیپسٹی چارجز یعنی 692 ارب روپے لے رہے ہیں، ونڈ آپریشنز 50 فیصد سے کم ہیں لیکن فی یونٹ اضافی چارجز کے ساتھ 175 ارب روپے جب کہ آر ایل این جی کو 50 فیصد کم صلاحیت پر چلنےکے باوجود 180 ارب روپے دیے جا رہے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازہر صارف آئی پی پیز سے بددیانت معاہدوں پرفی یونٹ24روپے اضافی دینے پرمجبور ہے:گوہراعجازآئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، ان نرخوں پر انڈسٹری چل سکتی ہے نہ گھریلو صارفین بل دے سکتے ہیں، سابق نگران وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہحکومت کونوکریاں دینےکی ضرورت نہیں، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا، اتحاد اس طرح نہیں چلتے: شیری رحمانپی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا، اتحاد اس طرح نہیں چلتے: شیری رحمانکسی چیز کو آپ روک نہیں سکتے، ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، جو حالات ہیں اس پر عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں: رہنما پی پی
مزید پڑھ »

چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئیچیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئیجج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان
مزید پڑھ »

بات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئیگا، شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر عمر ایوب کا جواببات تب ہوگی جب میرا وزیراعظم باہر آئیگا، شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش پر عمر ایوب کا جواباگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں، میں آج بھی کہتا ہوں آئیے بیٹھ کر بات کرتے ہیں اور معاملات طے کرتے ہیں: شہباز شریف
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کے بیانات، میڈیا ٹاک پر کارروائی ہو گی، پنجاب حکومت نے منظوری ...سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیانیے پر پنجاب حکومت نے کارروائی کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی۔ کابینہ کی دستاویز میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آنے والی درخواست کو وجہ بنایا گیا۔ دستاویزات کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کررہے ہیں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:17:49