کسی چیز کو آپ روک نہیں سکتے، ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، جو حالات ہیں اس پر عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں: رہنما پی پی
/ فائل فوٹوہمیں کوئی عندیہ نہیں تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی عندیہ نہیں تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جارہی ہے، اب پارٹی کا جو بھی فیصلہ ہوگا اس کے ساتھ کھڑے ہیں، میں سمجھتی ہوں اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، کسی چیز کو آپ روک نہیں سکتے، ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، جو حالات ہیں اس پر عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقائداعظم نے کہا تھا پالیسی بنانا افواج کا کام نہیں ہے، مطالبہ کرتاہوں بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو سامنے لایا جائے،اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصفعدالت میں سنی اتحاد کونسل آئی تھی، پی ٹی آئی کا تو نام و نشان نہیں تھا، سب جانتے ہیں کہ اراکین اپنے پارٹی نشان پر الیکشن لڑتے ہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیالگتا ہے یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے، یقیناً کسی سیاسی جماعت پرپابندی تشویش کی بات ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپیپلز پارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ہم حکومت کے اس فیصلےسےمتعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے: شازیہ مری
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی نے اجلاس میں آپریشن کی مکمل حمایت کی تھی: وزیر دفاعپی ٹی آئی آپریشن پر سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی جب کہ یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہوگا: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور فوج کے درمیان معاملات طے کرانے کوششفوج کے ترجمان نے 8 فروری کے انتخابات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو واضح طور پر کہا کہ فوج پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کریگی
مزید پڑھ »