فوج کے ترجمان نے 8 فروری کے انتخابات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو واضح طور پر کہا کہ فوج پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کریگی
۔ فوٹو فائل
اپریل 2022 میں حکومت سے نکال باہر کیے جانے کے بعد فوج، اس کے اعلیٰ کمانڈروں اور حتیٰ کہ موجودہ اور سابقہ آرمی چیف کیخلاف عمران خان جو الزامات عائد کر رہے ہیں ان کے تناظر میں اب جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کیلئے ساکھ کے بحران کا ایک سنگین چیلنج درپیش ہے۔ 9 مئی کے حملوں اور 8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی، عمران خان موجودہ آرمی چیف پر براہ راست تنقید جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ترجمان سے پوچھا گیا کہ کیا پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت کا امکان ہے جس کا انہوں نے جواب دیا تھا کہ اگر کوئی سیاسی سوچ، رہنما یا گروہ اپنی ہی فوج پر تنقید کرتا ہے، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرتا ہے، قوم کے شہداء کی توہین کرتا ہے اور دھمکیاں دیتا ہے اور پروپیگنڈہ کرتا ہے تو ان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئےوفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا .
مزید پڑھ »
8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
مزید پڑھ »
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہد آفریدی سے ملاقات میں نوجوت سدھو نے کیا کہا؟آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے سے قبل شاہد خان آفریدی اور نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
ہتک عزت بل پر کوئی دعویٰ نہیں کیا اور میرے پاس قانون بننے سے روکنے کا اختیار نہیں: گورنر پنجابطے پایا تھا کہ حکومت اور صحافیوں کی ایکشن کمیٹی کی ملاقات ہوگی، یہ طے پانے کے بعد میں بیرونی دورے پر چلا گیا: سردار سلیم حیدر
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »
خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے، کیا ایک اور 9 مئی کی تیاری ہے ۔۔۔؟ انصار عباسی ...اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )جو کوئی بھی عمران خان کا اور پی ٹی آئی کا آفیشل ٹیوٹر(ایکس) اکاؤنٹ چلا رہا ہے اُس کی پوری کوشش ہے کہ9 مئی سے بڑا کوئی سانحہ ہو جائےفوج اور تحریک انصاف کے درمیان جس خلیج کے خاتمے کی بات کی جاتی ہے وہ بڑھتی ہی جا رہی ہے اور چونکہ اس پراپیگنڈا کا بہت زیادہ اثر عمران خان اور تحریک انصاف کے ووٹرز ،سپورٹرز پر پڑتا ہے اس لیے...
مزید پڑھ »