شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحت

Selfie خبریں

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحت
Shahid AfridiUk
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر وضاحت جاری کی ہے۔

اس آرگنائزیشن کے ایکس اکاؤنٹ سے کی گئی اس متنازع پوسٹ میں لکھا گیا کہ 'گزشتہ اتوار پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر شاہد آفریدی این ڈبلیو ایف او آئی کے تحت مانچسٹر میں منعقد احتجاج میں آئے اور یرغمالیوں کی رہائی کے ہمارے مطالبے کے لیے اپنی حمایت کی'۔اسرائیل حامی آرگنائزیشن کے مطابق پوسٹ میں لکھا گیا 'شاہد آفریدی کے ساتھ اس تصویر میں این ڈبلیو ایف او آئی کے شریک چیئرمین رافی بلوم اور ڈپٹی چیئرمین برنی یاف موجود ہیں، آپ کی حمایت کا شکریہ شاہد...

شاہد آفریدی نے اپنی اس تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ تصور کریں کہ آپ مانچسٹر کی ایک گلی میں گھوم رہے ہیں اور کچھ نام نہاد فینز سیلفی لینے کے لیے آپ کے پاس آتے ہیں اور آپ ان کی بات مان لیتے ہیں اور سیلفی کنچھوالتے ہیں لیکن چند لمحوں بعد وہ اس کو صیہونیت توثیق کی شکل دے کر اپ لوڈ کردیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahid Afridi Uk

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملشاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملہر اپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں، شاہد آفریدی کی درخواست
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابصحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابشاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیامریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔
مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلکیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
مزید پڑھ »

اداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیااداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:19