امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد اپنے یوٹیوب چینل پر بیان جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ سپر اوور کی پہلی گیند کھیلنے کے لیے فخر زمان کے بجائے افتخار کا انتخاب کر کے بہت بڑی غلطی کی، لفٹ آرم فاسٹ بولر کو کھیلنے کے لیے فخر زمان کا انتخاب کرنا چاہیے تھا۔شاہد آفریدی نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ افتخار کو لفٹ آرم فاسٹ بولر کا سامنا کرنے کو کس نے کہا؟، سپر اوور میں محمد عامر کے بولنگ کے طریقے سے بھی شاہد آفریدی ناخوش نظر آئے۔

انہوں نے کہا کہ محمد عامر نے میچ کے دوران واقعی اچھی باؤلنگ کی اور میں بھی یہ سوچ رہا تھا کہ سپر اوور عامر سے ہی کرایا جائے، لیکن عامر نے سپر اوور میں بہت زیادہ اضافی رنز دیے اس سے بھی پاکستانی بیٹر کو کوئی مدد نہیں ملی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ فاسٹ بولر محمد عامر تجربہ کار ہے اور یارکر کرانا جانتا ہے، گیند بھی سوئنگ ہو رہی تھی تو میرے خیال میں اسے اتنے رنز نہیں دینے چاہیے تھے۔اب بھی شرم نہ آئی تو اللہ ہی حافظ ہے، کامران اکملامریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدیکوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدیویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، اس سے مجھے ایسی ہی بات کی امید تھی۔: شاہد آفریدی
مزید پڑھ »

’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟’کرن ویر مہرا سے شادی میری زندگی کی۔۔۔‘ ندھی سیٹھ نے اپنی ناکام شادی سے متعلق کیا کہا؟بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار کرن ویر مہرا سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیپاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیڈبلن: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
مزید پڑھ »

امریکا سے پاکستان کو شکست، یووراج سنگھ کی پاکستان کیلئے کی جانیوالی ٹوئٹ وائرلامریکا سے پاکستان کو شکست، یووراج سنگھ کی پاکستان کیلئے کی جانیوالی ٹوئٹ وائرلمجھے سمجھ نہیں آیا کہ جب امریکی ٹیم کی جانب سے بائیں ہاتھ کا بولر بولنگ کروارہا تھا تو فخر زمان نے اسٹرائیک کیوں نہیں لی: سابق بھارتی کرکٹر
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
مزید پڑھ »

وسیم جونیئر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدیوسیم جونیئر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدیسابق کرکٹر شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے معاملات کرکٹ سے ہی ٹھیک ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:14:51