اداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا کر اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیا۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی ‘کوک’ کے ساتھ اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا، اس اشتہار کے شوٹ کی منصوبہ بندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ کی منصوبہ بندی میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بچے اپنے والدین کا ہی آئینہ ہوتے ہیں‘ ماؤں کے عالمی دن پر عائزہ خان کا پیغام’بچے اپنے والدین کا ہی آئینہ ہوتے ہیں‘ ماؤں کے عالمی دن پر عائزہ خان کا پیغامپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بچوں کی تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات ، غیر معمولی کارکردگی پر سراہاآرمی چیف کی قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات ، غیر معمولی کارکردگی پر سراہاہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، ہاکی ٹیم کو مسلسل کامیابیاں یقینی بنانے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے: آرمی چیف
مزید پڑھ »

چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

کیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرتکیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرتممبئی : بھارتی فلموں کی خوبرو اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے بیان جاری کرکے اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلپاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پر حملہ، ویڈیو وائرلشائقین نے ماہرہ خان سے اُن کی کسی بھی فلم کا مشہور ڈائیلاگ سُنانے کے لیے اصرار کیا تو اداکارہ نے صاف انکار کردیا
مزید پڑھ »

شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:31:00