ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کو دیکھا جاسکتا ہے، ان تصاویر میں ٹینس اسٹار عزیز و اقارب بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ میں سب کی توجہ کا مرکز بننے والی تصویر پہلی ہی ہے جس میں ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر لگی نیم پلیٹ پر دو نام دیکھے جاسکتے ہیں، لکڑی کی نیم پلیٹ پر انگریزی میں ’ثانیہ اور اذہان‘ لکھا دیکھا جاسکتا ہے۔ثانیہ مرزا کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کلمات لکھے جارہے ہیں جبکہ شعیب ملک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’ایک طرف شعیب ملک ہے جو ثناء کے ساتھ دنیا گھومنے میں مصروف ہے اور دوسری طرف ثانیہ مرزا ہیں جنہوں نے اپنی زندگی بیٹے کیلئے وقف کردی ہے‘۔واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے سال 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے محبت کی شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک 2018 میں پیدا ہوا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی 13 سال چلنے کے بعد 2023 میں ختم ہوگئی اور شعیب ملک نے جنوری 2024 میں اداکارہ ثناء جاوید سے اپنی شادی کا اعلان کیا۔کترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی خبر سرگرم، بچے کی پیدائش لندن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈیفنس کے بنگلے سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئیکراچی میں ڈیفنس کے بنگلے سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئیفاریہ ڈیفنس میں ڈاکٹر کے گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی، واقعےکے وقت مالک مکان باہر اور فاریہ گھر میں اکیلی تھی: ڈی آئی جی ساؤتھ
مزید پڑھ »

گھر کے ’ناپسندیدہ‘ کاموں کے لیے بھی روبوٹ تیارگھر کے ’ناپسندیدہ‘ کاموں کے لیے بھی روبوٹ تیارگھر کے ’ناپسندیدہ‘ کاموں کے لیے بھی روبوٹ 4این ای ون تیار ہو گیا یہ روبوٹ آپ کے گھر کا کچرا بھی باہر پھینک دیتا ہے۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدھری بڑی مشکل میں پھنس گئےفواد چوہدھری بڑی مشکل میں پھنس گئےپولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے بیانات میں فواد چوہدری کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں جس کے انہیں 9 مئی کے کیس میں شامل تفتیش کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہپی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہرؤف حسن پر نجی چینل میں انٹرویو دینے کے لیے جارہے تھے جہاں دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے ان پر چاقو سے حملہ کیا ہے
مزید پڑھ »

یہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامیہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 10:49:39