گھر کے ’ناپسندیدہ‘ کاموں کے لیے بھی روبوٹ 4این ای ون تیار ہو گیا یہ روبوٹ آپ کے گھر کا کچرا بھی باہر پھینک دیتا ہے۔
کیا کبھی ایسے روبوٹ تیار ہو سکیں گے جو بالکل انسانوں جیسی صلاحیت رکھتے ہوں؟ چیٹ جی پی ٹی اور مصنوعی ذہانت کے دیگر منصوبوں کے منظر عام پر آنے کے بعد یہ سوال اہم ہوتا جا رہا ہے۔
ساتھ ہی ساتھ انجینیئرنگ کی دنیا کا تخیل ایک ایسے روبوٹ کی تیاری کی جانب مائل ہو چکا ہے جو انسان کی طرح سوچتا اور عمل کرتا ہو۔اس سفر میں اب تک چند نتائج سامنے آ چکے ہیں: ہم جان چکے ہیں کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے پیچیدہ سوچ کا عمل اور دماغ کی تخلیقی صلاحیت کی نقل کی جا سکتی ہے لیکن ایک روبوٹ گھر کا کچرا بھی باہر پھیک سکتا ہے۔
امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو گھر کے روزمرہ کے کاموں میں مدد دیتا ہے، گھر سے کچرا اٹھا کر باہر پھینکنا ہو یا کوئی اور کام جو خود نہیں کرنا چاہتے تو اس کے لیے روبوٹ کی مدد لے سکتے ہیں۔ روبوٹ فور این ای ون صفائی کا کام نہایت خوش اسلوبی اور تیزی سے انجام دے سکتا ہے، کچرا بھی باہر پھینک دیتا ہے، ویڈیو دیکھیں۔حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال کرنے کا فیصلہآئی فون کا نیا ماڈل کب متعارف کرایا جائے گا؟ بڑی خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرینکا اور نک لاس اینجلس کے علیشان گھر میں واپس جانے کے لیے تیاربالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے گلوکار شوہر نک جونس اپنے لاس اینجلس کے شاندار گھر میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیتروبوٹ کتے کو تربیت کے لیے ماؤنٹ ہوڈ پر بھیجا گیا
مزید پڑھ »
ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لیارجیت سنگھ نے معافی مانگنے کے بعد ماہرہ خان کے لیے گانا بھی گایا
مزید پڑھ »
معروف پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گییہ ٹیکنالوجی حقیقی چہروں کے ساتھ ساتھ کارٹونز یا پینٹنگز سے بھی ویڈیوز تیار کرسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقینواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کس طاقت نے ان کو روکنا تھا؟ رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »