روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت

پاکستان خبریں خبریں

روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

روبوٹ کتے کو تربیت کے لیے ماؤنٹ ہوڈ پر بھیجا گیا

ناسا، ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی، ٹیمپل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے انجینئرز، سیاروی سائنس دانوں اور کاگنیٹیو سائنس دانوں پر مبنی محققین کی ٹیم نے اوریگون کے 6000 فٹ بلند برفانی اور چٹیل ماؤنٹ ہوڈ پر ’اسپیرِٹ‘ نامی چار پیروں والا روبوٹ بھیجا۔

لیگڈ آٹونومس سرفیس سائنس اِن اینالوگ انوائرنمنٹ نامی پروجیکٹ کو روبوٹ کو مختلف ماحول کے متعلق ڈھلنا سکھانے کے لیے بنایا گیا ہے جس کا مقصد اس کو چاند اور نظامِ شمسی کے دیگر سیاروں کی سطحوں پر اس روبوٹ کو بھیجنا ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے اسسٹنٹ پروفیسر آف الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ فائی فائی قائن نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک ٹانگوں والے روبوٹ کو اطراف میں ہونے والی چیزوں کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنی لوکوموشن اسٹریٹیجیز کو حالات کے مطابق ڈھال سکے۔

محققین کی ٹیم کو ناسا کی جانب سے 20 لاکھ ڈالر کی مالیت کی دو سالہ گرانٹ دی گئی جس کا مقصد روبوٹ کو چاند کی سطح پر پہنچانے میں مدد دینا تھا۔’’آپریشن مکمل ہوا! سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا‘‘سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیارناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیارناسا کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے چاند کے لیے ٹائم زون تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلومشاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر کردار کشی لیکن کیا آپ کو معلوم
مزید پڑھ »

سابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالاسابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالادھونی کی شکایت پر انکے سابق بزنس پارٹنر مہر دیواکر کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:28