ارجیت سنگھ نے معافی مانگنے کے بعد ماہرہ خان کے لیے گانا بھی گایا
آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہکوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحقپاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایفکیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکملمردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہیدآپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانیعالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران پاکستان کی صفِ اول...
ایمی گالا کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کے مطابق ماہرہ خان کو ایمی گالا 2024 فیشن اینڈ بیوٹی ایوارڈز میں ‘آرٹسٹ ان فیشن’ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ایوارڈ شو کی افتتاحی تقریب کے بعد، ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کے میوزک کنسرٹ میں بھی شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں موجود تمشائیوں سے مخاطب ہوئے کہا کہ آپ لوگ حیران ہوجائیں گے یہ جان کر کہ میں نے ابھی کنسرٹ میں کس اداکارہ کو دیکھا ہے، میں انہیں پہچاننے کی کوشش کررہا ہے لیکن مجھے ان کا نام یاد نہیں آرہا۔
یہ کہنے کے بعد ارجیت سنگھ کو ماہرہ خان کا نام یاد آیا اور اُنہوں نے خوشی بھرے انداز میں کہا کہ خواتین و حضرات ماہرہ خان میرے بالکل سامنے بیٹھی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنسرٹ میں اریجیت سنگھ نے ماہرہ خان کا تعارف کس انداز میں کرایا؟بھارت کےفیمس سنگر اریجیت سنگھ کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو پہچاننے میں ناکام رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اریجیت سنگھ کے دبئی میں ہونے والے حالیہ کنسرٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی موجود تھیں جنہیں پہلے تو اریجیت سنگھ نہ پہچان سکے تاہم کچھ دیر بعد انہوں نے ماہرہ خان کا بھرپور انداز...
مزید پڑھ »
عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لیمیری بات اور الفاظ کا غلط مطلب لیا گیا، عدنان صدیقی
مزید پڑھ »
عدنان صدیقی نے خواتین کیلئے مکھیوں کی مثال دینے پر معافی مانگ لیمیرے بیان سے غیر ارادی طور پر کسی کی دل آزاری ہوئی تو ااس کیلئے معذرت خواہ ہوں : اداکار کی انسٹا اسٹوری
مزید پڑھ »
میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
مزید پڑھ »
فارم سے قطع نظر کوہلی، روہت کی عمر پر لوگوں کی خاص توجہ ہوگی، سابق کرکٹراس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویرات کوہلی اور روہت شرما دونوں ہی بھارتی ٹیم میں موجود ہونگے، اس حوالے سے یوراج سنگھ نے اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
قتل سے قبل ’امر سنگھ چمکیلا‘ کہاں تھا؟ پہلی بیوی نے بتا دیاسال 1988 میں قتل ہونے والے بھارتی پنجاب کے نامور گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی پہلی بیوی نے قتل سے قبل ہونے والی ملاقات میں
مزید پڑھ »