شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعمل

پاکستان خبریں خبریں

شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ہر اپ لوڈ کی گئی چیز پر یقین نہ کریں، شاہد آفریدی کی درخواست

صدر مملکت ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گےسپریم کورٹ میں تقرر کیے گئے لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے اعزاز میں الوداعی تقریبالیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عمل روکا تھا، چیف جسٹسراولپنڈی؛ لنڈے کے کپڑوں کے گودام میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحقپاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان، سینیٹر مشاہد حسینکین ولیمسن کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے انکار، قیادت اور سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی دستبردارجوائن واٹس ایپ چینلسوشل میڈیا پر بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں سے...

شاہد آفریدی نے مزید کہا کسی متنازع تنظیم کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر کو میری جانب سے کسی قسم کی حمایت نہیں سمجھا جائے۔ فلسطین میں معصوم جانوں کی تکلیف دیکھ کر دل کو صدمہ پہنچتا ہے۔ میں اس جنگ کے خاتمے اور فلسطینیوں کی آزادی کی دعا کرتا ہوں۔ شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی متنازع تنظیم کے عہدیداروں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ متنازع تنظیم نے شاہد آفریدی کی تصویر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ دعویٰ کیا تھا کہ شاہد آفریدی نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے احتجاج میں شرکت کی تھی اور ان کے مطالبے کی حمایت کی تھی۔ متنازع تنظیم نے شاہد آفریدی کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے شاہد آفریدی کی تصویر پر ملے جلے رد عمل کا مظاہرہ کیا۔ کچھ صارفین نے شاہد آفریدی سے مطالبہ کیا کہ اگر انہیں تنظیم کے بارے میں علم نہیں تھا تو وہ متنازع تنظیم کے ان سے بیان منسوب کرنے پر تنظیم کے خلاف مقدمہ کریں۔شردھا کپور نے راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردیپاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان، سینیٹر مشاہد حسیننصرت فتح علی خان کی ’ان سنی قوالی‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کس بات پر ناراض ہوگئے؟ وجہ سامنے آگئیشاہین آفریدی کس بات پر ناراض ہوگئے؟ وجہ سامنے آگئیشاہین شاہ آفریدی کو فوٹو شوٹ کے دوران پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر ان کے نام کے ساتھ بالر تحریر تھا
مزید پڑھ »

جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعترافجویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعترافمیرے دونوں بچوں نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے مذکورہ کمپنی کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا، جویریہ
مزید پڑھ »

دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلدوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلکیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابصحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابشاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:13:01