جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میرے دونوں بچوں نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے مذکورہ کمپنی کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا، جویریہ

جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعترافجویریہ اور سعود کو اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ کمپنی کے اشتہار میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی : فوٹو : فائلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے اعتراف کیا ہے کہ اُن کے بچوں کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود، اُنہوں نے اور سعود نے امریکا کی ملٹی نیشنل ڈرنک کمپنی کے اشتہار میں کام کیا جو کہ اسرائیل کی حامی کمپنی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہمیں اس اشتہار کی شوٹنگ کے لیے ترکیہ جانا تھا لیکن ہمارے دونوں بچوں نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے مذکورہ ڈرنک کمپنی کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ جویریہ نے کہا کہ میں اور سعود اشتہار کے لیے ترکیہ گئے تو ہمارے بچے بار بار ہمیں میسجز کرکے یہ احساس دلاتے رہے کہ ہمیں پیسوں کی خاطر فلسطینی مخالف کمپنی کے ساتھ کام نہیں چاہیے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیااداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔
مزید پڑھ »

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دیجویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دیمیرے بچے اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنی کے ساتھ کام کرکے اپنے اخلاق سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے، جویریہ
مزید پڑھ »

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیجویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیاس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلانرہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پارٹی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مجھے عہدوں کا لالچ نہیں،پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرے خلاف ہے.
مزید پڑھ »

اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوثاسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوثاسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، بھارتی دفاعی کمپنی نے اسرائیل کوگولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد فراہم کیا۔
مزید پڑھ »

فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجفلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:05:20