اس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
__فوٹو: جویریہ سعود/انسٹاگرام
جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے اور بیٹی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں بتایا کہ میرے دونوں بچوں کو اسرائیل کی حامی کمپنی کے اشتہار میں کام کرنے کی بڑی پیشکش ہوئی تھی لیکن میرے بچوں نے اس کمپنی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ جویریہ سعود نے کہا کہ میرے بچے اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنی کے ساتھ کام کرکے اپنے اخلاق سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے یہ پیشکش قبول نہیں کی۔غزہ: اسپتال پر اسرائیلی حملےکے بعد مریضوں اور عملےکی جان بچا کر بھاگنےکی ویڈیواداکارہ نے مزید کہا کہ جنت اور ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ اگر ہم فلسطین کے لیے کچھ اور نہیں کر سکتے تو کم از کم اسرائیل کے حامیوں کا بائیکاٹ کرکے اپنا کردار ادا کر ہی سکتے ہیں، مجھے اپنے بچوں کی بات سن کر قرآن پاک کی سورۃ الفیل کا ترجمہ یاد آگیا، اللہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔
مزید پڑھ »
جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دیمیرے بچے اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنی کے ساتھ کام کرکے اپنے اخلاق سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے، جویریہ
مزید پڑھ »
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم کی پیشکش ٹھکرا دیانکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر کی ویب سیریز اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3 میں کام کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فلم نہیں ویب سیریز ہے
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیابی بی سی نے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی بچوں کی شہادت کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی
مزید پڑھ »
چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہاروزیر اعظم نے چینی کمپنی کو معدنیات کے شعبے میں کان کنی سے لے کر برآمدی اشیاء کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے
مزید پڑھ »
جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردشجویریہ عباسی کو دوسری شادی کی خوشخبری سُنانے پر مبارکباد دی جارہی ہیں
مزید پڑھ »