جویریہ عباسی کو دوسری شادی کی خوشخبری سُنانے پر مبارکباد دی جارہی ہیں
جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمنبڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیاکینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعملگندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلبسعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی طرف اشارہ دے...
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جویریہ عباسی نے انگوٹھی بھی پہنی ہوئی ہے جوکہ بظاہر اُن کی منگنی کی انگوٹھی لگ رہی ہے۔ جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کے درمیان سال 2009 میں طلاق ہوگئی تھی، والدین کی طلاق کے بعد سے عنزیلہ عباسی اپنی والدہ کے پاس ہی رہیں اور سال 2023 میں جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کی شادی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »
80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلآپ نے عمر رسیدہ افراد کی شادی کی خبریں پڑھی ہوں گی لیکن بھارت میں 80 سالہ دادا نے 75 سالہ نانی سے شادی رچا لی۔
مزید پڑھ »
شعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے شعیب ملک کے بارے میں کئی سال پہلے ہی سچ بول دیا تھا
مزید پڑھ »
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرلممبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شعیب ملک کا نام ان مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جنہوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کی ہیں، مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ قومی کرکٹر نے...
مزید پڑھ »
اقبال حسین سے دوسری شادی کیسے ہوئی؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیاپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کے اعتراف کے بعد مداحوں کو ان پر زور فرمائش پر اپنے شوہر سے بھی
مزید پڑھ »