طے پایا تھا کہ حکومت اور صحافیوں کی ایکشن کمیٹی کی ملاقات ہوگی، یہ طے پانے کے بعد میں بیرونی دورے پر چلا گیا: سردار سلیم حیدر
/ فائل فوٹوہتک عزت بل سے متعلق کوئی دعویٰ نہیں کیا تھا اور پیپلزپارٹی ہمیشہ آزادی اظہار کے حق میں رہی ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے لاہورمیں سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طے پایا تھا کہ حکومت اور صحافیوں کی ایکشن کمیٹی کی ملاقات ہوگی، یہ طے پانے کے بعد میں بیرونی دورے پر چلا گیا، بل پر دستخط نہ بھی کرتا تو بھی اس نے منظور ہوجانا تھا۔قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا
گورنر پنجاب نے کہا کہ گورنر کے پاس کو ئی ایسا اختیار نہیں کہ کسی قانون کو بننے سے روک سکے،ہتک عزت بل سے متعلق کوئی دعویٰ نہیں کیا تھا، پیپلزپارٹی ہمیشہ آزادی اظہار کے حق میں رہی ہے۔ دوسری جانب گورنر پنجاب نے سند س فاؤنڈیشن میں مریضوں کو دستیاب سہولتوں کی تعریف کی اورخون کا عطیہ دیا۔ہتک عزت بل پر کوئی دعویٰ نہیں کیا اور میرے پاس قانون بننے سے روکنے کا اختیار نہیں: گورنر پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر صحافی سراپا احتجاجکراچی کے صحافیوں نے پیکا قوانین اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون میں ترامیم فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
صحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متنازع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاپنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا ہتک عزت سے متعلق مجوزہ بل اور وفاقی حکومت کا پیکا ترمیمی بل مستردہتکِ عزت اور فیک نیوز کے تدارک کے لیے قانون سازی کے مخالف نہیں لیکن کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جانا ضروری ہے: ایمنڈ
مزید پڑھ »
ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں، گورنر پنجابمیں پُرامید ہوں کہ ہتک عزت قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، سردار سلیم
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب نے ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط سے انکار کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط نہیں کروں گا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے ملاقات کی جس کے دوران صحافتی نمائندوں نے ہتک عزت بل 2024 بارے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ۔ملاقات میں پی بی اے ، اے پی این ایس ، سی...
مزید پڑھ »
ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی کہ عدالت قانون کو آئین سے متصادم اور کالعدم قراردے۔
مزید پڑھ »