پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر صحافی سراپا احتجاج

Journalist خبریں

پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر صحافی سراپا احتجاج
LockedProtestPunjab Government
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کراچی کے صحافیوں نے پیکا قوانین اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون میں ترامیم فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

ملک بھر کے صحافیوں کی جانب سے پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر احتجاج کیا گیا۔

ادھر پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے لاہورپریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہتک عزت قانون کے خلاف نعرے بازی کی، لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے کہا صوبائی حکومت نے ہتک عزت بل پر پہلے مذاکرات کیے پھر مذاکرات کو سبوتاژ کیا۔ اس کے علاوہ کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی اپیل پر صحافیوں نے یوم سیاہ مناتے ہوئے کراچی پریس کلب کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Locked Protest Punjab Government

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہجھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

صحافی برادری نے پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل کی منظوری کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیاصحافی برادری نے پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل کی منظوری کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیایہ بل جمہوری نہیں، بل کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دوبارہ اجلاس ہوگا جس میں نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: صدر لاہور پریس کلب
مزید پڑھ »

ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹسہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹسغلط خبر پر کوئی معافی نہیں مانگتا بس فون اٹھایا صحافی بن گئے، کسی اور ملک میں ایسا ہوتا تو ہتک عزت میں جیب خالی ہوجاتی
مزید پڑھ »

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود ہتک عزت بل 2024 پنجاب اسمبلی میں پیشاپوزیشن کے احتجاج کے باوجود ہتک عزت بل 2024 پنجاب اسمبلی میں پیشبل پیش کرنے پر صحافیوں نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا،صحافی رہنماؤں نےکہا کہ مذاکرات کے بعد پیٹھ میں چُھرا گھونپا گیا، ہر فورم پر احتجاج کریں گے۔
مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاریجسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاریجسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں ہے، سوشل میڈیا پر ان کے خلاف ہتک آمیز اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظورجھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظوربل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، صحافیوں کا شدید احتجاج، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:31:33