حکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرل
مذکورہ ہتک عزت قانون 2024کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی ان جھوٹی اور غیرحقیقی خبروں پر ہوگا جس سے کسی فرد یا ادارے کا تشخص خراب ہو۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کا اطلاق ان جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے کیا جائے گا جو کسی شخص کی پرائیویسی اور پبلک پوزیشن کو خراب کرنے کیلئے پھیلائی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ہتک عزت آرڈیننس 2002 اس قانون کے اطلاق کے بعد سے تبدیل ہو جائے گا، پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون 2024 کا بل صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا۔
ہتک عزت بل 2024 اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا، کمیٹی ہتک عزت بل 2024 پر اپنی سفارشات آئندہ دو روز میں پیش کرے گی۔ کمیٹی کی سفارشات کے بعد بل صوبائی اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، اسمبلی سے منظوری کے بعد بل کا اطلاق صوبے میں فی الفور کر دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہم تحریک چلا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی بنانے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کیلئے ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتھارٹی ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات اور قوانین پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنائے گی،...
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا شادی تقریبات سے متعلق بڑا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں شادی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ضمنی الیکشن، پنجاب حکومت نےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے بڑا فیصلہ ...لاہور(نیوز ڈیسک ) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پنجاب کے کن اضلاع میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے گی ؟ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے 8اضلاع میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے فوج اور رینجرز کے 4550افسر اور جوانوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ریکوزیشن وفاقی وزارت...
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا گندم کے معاملے پر نئی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ، سبسڈی پر غورکسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں بارشوں کی وجہ سے نمی ہے، اس لیے نمی والی گندم کو ذخیرہ کرنا ممکن نہیں: ذرائع محکمہ خوراک
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہمراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے صوبے میں امن وامان سے متعلق بریفنگ دی۔
مزید پڑھ »
اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »