پنجاب حکومت کا شادی تقریبات سے متعلق بڑا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا شادی تقریبات سے متعلق بڑا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں شادی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شادی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا گیا۔

پنجاب کابینہ اجلاس میں نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی اصولی منظوری دی گئی اور گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو ڈائریکٹ کیش سبسڈی دینے کی تجویز کا جائزہ بھی لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاسرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی فیڈریشن سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہپاکستان ہاکی فیڈریشن سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

لڑکیوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بڑا فیصلہلڑکیوں کی کم عمری میں شادی سے متعلق بڑا فیصلہلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم دیتے ہوئے لڑکی اور لڑکے کی عمرمیں فرق کی شق کالعدم قرار دے دی۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نا کر سکیلاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جب کہ کسانوں نے اس حوالے سے حکومت کو   کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو محکمہ خوراک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم خریداری سے متعلق کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم خریداری کے معاملے پر آج وزرا کمیٹی کا...
مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، پنجاب حکومت نےفوج اور رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے بڑا فیصلہ ...لاہور(نیوز ڈیسک ) ضمنی انتخابات کے سلسلے میں  پنجاب کے  کن اضلاع میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے گی ؟ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے صوبے کے 8اضلاع میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لئے فوج اور رینجرز کے 4550افسر اور جوانوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ریکوزیشن وفاقی وزارت...
مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیابیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:39:52