سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ترامیم سےاسپیشل پروفیشنل پےاسکیلزپرنئی تعیناتیوں کی راہ ہموارہوگی اور ترمیم کےذریعےتعیناتیوں کےلیےعمر کی کوئی بالائی حد نہیں ہوگی۔.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پنشن ختم ،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ سکیم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لئے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق خبر رساں ادارے نے بتایا کہ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن سکیم کے تحت کئے جانے کا امکان ہے جبکہ پرانے بھرتی سرکاری...
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے کھربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے لئے حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لی ہیں جبکہ قرض تین ماہ کے لئے لیا جائے گا اور بینک سولہ اپریل تک پیشکشیں جمع کرائیں گے۔ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق قرض پر شرح سود 22 فیصد سے زائد...
مزید پڑھ »

عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کے وائرل نوٹی فکیشن کی حقیقت ...اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں جبکہ وزارت خزانہ نے عید پر سرکاری ملازمین کو 15 فیصد بونس دینے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹی فکیشنز کو جعلی قرار دے دیا، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ نے وضاحت میں کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش بنیادی تنخواہ کا پندرہ فیصد عید الاؤنس کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ ایکسپریس کے مطابق...
مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہتحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

زرعی انقلاب کیلیے اہم قدم ، کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ ، ...اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہےجبکہ وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم مصدق ملک نے وفاقی حکومت کے معاشی و سماجی اقدامات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شہری اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے ‘ زرعی انقلاب کیلئے کسانوں کو کم قیمت پر کھاد کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:43:36