آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پنشن ختم ،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ سکیم ...

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پنشن ختم ،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ سکیم ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لئے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق خبر رساں ادارے نے بتایا کہ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن سکیم کے تحت کئے جانے کا امکان ہے جبکہ پرانے بھرتی سرکاری...

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پنشن ختم ،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ سکیم لانے کی تیاریاسلام آباد آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لئے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق خبر رساں ادارے نے بتایا کہ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن سکیم کے تحت کئے جانے کا امکان ہے جبکہ پرانے بھرتی سرکاری ملازمین کی پنشن بجٹ سے ہی دی جائے گی۔نئی پنشن سکیم سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تیار کی ہے جس کے تحت نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی پنشن کے بجائے رضاکارانہ پنشن سکیم دی جائے گی، وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کی رضامندی سے ان کو نئی سکیم میں منتقل کر سکتی ہے۔ایس ای سی پی نے سرکاری اور نجی شعبے دونوں میں نئی سکیم کا اطلاق کرنے کی تجویز دی ہے، نجی شعبے...

ایس ای سی پی کی تجویز ہے کہ نجی شعبہ ملازمین کو صرف رضا کارانہ پنشن سکیم دے، اس سکیم کے تحت ملازمت کی تبدیلی کی صورت میں بھی ملازمین کو پنشن کی سہولت جاری رہے گی۔اس وقت ملک میں 43 پنشن فنڈ کام کر رہے ہیں اور ان فنڈز میں 61 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔منگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے صرف 6 ماہ میں 70 کلو وزن کم کر لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیاآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیدپاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیداسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، جس کے بعد ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری ، آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیاپی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری ، آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کرلیا، آئی ایم ایف کو نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
مزید پڑھ »

بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیابڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:06:46