عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کے وائرل نوٹی فکیشن کی حقیقت ...

پاکستان خبریں خبریں

عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کے وائرل نوٹی فکیشن کی حقیقت ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں جبکہ وزارت خزانہ نے عید پر سرکاری ملازمین کو 15 فیصد بونس دینے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹی فکیشنز کو جعلی قرار دے دیا، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ نے وضاحت میں کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش بنیادی تنخواہ کا پندرہ فیصد عید الاؤنس کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ ایکسپریس کے مطابق...

ارچنا پورن سنگھ نے ’کپل شرما شو‘ میں بناوٹی قہقہوں کا اعتراف ... اسلام آباد وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں جبکہ وزارت خزانہ نے عید پر سرکاری ملازمین کو 15 فیصد بونس دینے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹی فکیشنز کو جعلی قرار دے دیا، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ نے وضاحت میں کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش بنیادی تنخواہ کا پندرہ فیصد عید الاؤنس کا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

ایکسپریس کے مطابق انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے نوٹی فکیشن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے 9 اپریل منگل سے 12 اپریل جمعہ تک عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ تھا کہ سرکاری ملازمین یا جن کے دفاتر ہفتہ، اتوار بند رہتے ہیں انہیں عید پر 6 چھٹیاں ملیں گی۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی کہ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹی فکیشن جعلی ہے۔ترجمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا فیصلہ ہونے کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔اُدھر عید الفطر کی تعطیلات کے بعد سرکاری ملازمین کو پندرہ فیصد عید الاؤنس کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس پر سرکاری ملازمین خوش ہوئے مگر پھر وزارت خزانہ نے بھی اس کی حقیقت بیان کردیا۔وزارتِ خزانہ نے سوشل میڈیا پر گردش...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
مزید پڑھ »

صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لان ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے، نوے روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا۔سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم اور قومی...
مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر و کرکٹر شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیون کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدصدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »

مظاہر نقوی کے مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس، برطرفی کا حکم نامہ جاریمظاہر نقوی کے مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس، برطرفی کا حکم نامہ جاریمظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کو ارسال، برطرفی 10 جنوری سے شمار ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:14:56