لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شادی کی عمر 18 سال کرنے کے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم دیتے ہوئے لڑکی اور لڑکے کی عمرمیں فرق کی شق کالعدم قرار دے دی۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے کم عمری کی شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، تحریری فیصلہ 5 صفحات پر مشتمل ہیں۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ سماجی وجسمانی عوامل پرچائلڈ میرج کیخلاف مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، شادی کےقانون کا مقصد سماجی اقتصادی،تعلیمی عوامل کےساتھ جڑناچاہیے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آبادی کے آدھے حصےکی صلاحیتوں کو کم عمری کی شادی،بچوں کی پیدائش میں گنوایانہیں جاسکتا، آئین کے تحت تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں، کسی بھی شہری کےساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جا سکتا۔
چائلڈ میرج ایکٹ 1929میں لڑکے لڑکی کی عمر میں فرق امتیازی سلوک ہے، عمر کےاس فرق کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جاتا ہے، حکومت چائلڈ میرج ایکٹ کے قانون میں 15 روز میں ترمیم کرے اور پنجاب حکومت قانون میں ترمیم کر کےویب سائٹ پر بھی شائع کرے۔ درخواست گزاریڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ ایکٹ کےتحت لڑکے کی شادی کی عمر 18اور لڑکی کی 16سال مقرر کی گئی، آئین کے مطابق خواتین اور مردمساوی حقوق کے رکھتے ہیں، پاکستان میں لڑکیاں نسبتاً زیادہ کم عمری کی شادی کا شکار ہیں، عمری کی شادی سے بچوں کی پیدائش کے وقت اموات زیادہ ہوتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
مزید پڑھ »
شعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریاگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے
مزید پڑھ »
معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشین کو ویڈیو میں اپنے آفس کی میز سے متعلق جھوٹ ...نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی ماڈل اور رئیلٹی سٹار کم کارڈیشین نے حالیہ دنوں ایک ویڈیو میں اپنے آفس کا دورہ کرتے ہوئے ایک میز کے بارے میں بتایا تھا کہ یہ میز معروف امریکی آرٹسٹ ڈونلڈ جوز کی ڈیزائن کردہ ہے۔ اس بیان پر کم کارڈیشین کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ ماڈل کے خلاف مقدمہ ڈونلڈجوڈ کے ورثے کی نمائندگی کرنے والی ایک نان پرافٹ تنظیم...
مزید پڑھ »
63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
16 سال کی عمر سے کمانا شروع کیا، کوئی مالی مدد نہیں کرتا: نورا فتحیبالی ووڈ انڈسٹری میں ڈانس سے نام بنانے والی نورا فتحی نے زندگی میں پیسوں کو ترجیح دینے سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »