معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشین کو ویڈیو میں اپنے آفس کی میز سے متعلق جھوٹ ...

پاکستان خبریں خبریں

معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشین کو ویڈیو میں اپنے آفس کی میز سے متعلق جھوٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی ماڈل اور رئیلٹی سٹار کم کارڈیشین نے حالیہ دنوں ایک ویڈیو میں اپنے آفس کا دورہ کرتے ہوئے ایک میز کے بارے میں بتایا تھا کہ یہ میز معروف امریکی آرٹسٹ ڈونلڈ جوز کی ڈیزائن کردہ ہے۔ اس بیان پر کم کارڈیشین کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ ماڈل کے خلاف مقدمہ ڈونلڈجوڈ کے ورثے کی نمائندگی کرنے والی ایک نان پرافٹ تنظیم...

پنجاب میں مفت سولر پینل حاصل کرنے کے لیے کن شرائط پر عمل کرنا ...

ماڈل کے خلاف مقدمہ ڈونلڈجوڈ کے ورثے کی نمائندگی کرنے والی ایک نان پرافٹ تنظیم ’جوڈ فائونڈیشن‘ کی طرف سے درج کرایا گیا ہے۔ تنظیم کی طرف سے عدالت میں کہا گیا ہے کہ ماڈل نے ویڈیو میں جھوٹ بولا۔ اس کے آفس میں موجود میز فی الحقیقت ڈونلڈجوڈ کی ڈیزائن کردہ نہیں ہے۔ جوڈ فائونڈیشن کی طرف سے سنٹرل ڈسٹرکٹ آف کیلیفورنیا کی یو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ میں درج کرائے گئے مقدمے میں ’کلیمنٹس ڈیزائن‘ نامی فرنیچر بنانے والی کمپنی کو بھی فریق بنایا گیا ہے، جو ویڈیو میں نظر آنے والی میز اور کرسیوں سے مشابہ فرنیچر بناتی ہے۔

جوڈ فائونڈیشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ 15سال میں ’جوڈ فرنیچر‘ کی طرف سے اس شکل کی صرف تین میزیں فروخت کی گئی ہیں۔ کم کارڈیشین کے آفس میں موجود میز ان میزوں کی نقل ہے۔ تاہم کلیمنٹس ڈیزائن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی تیار کردہ میز میں اور جوڈ فرنیچر کی میز میں کئی بنیادی فرق ہیں۔

کمپنی کی طرف سے یہ تصدیق بھی کی گئی ہے کہ کم کارڈیشین کے آفس میں موجود میز انہی کی تیار کردہ ہے۔ کم کارڈیشین کی طرف سے تاحال اس معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ایک وقت میں 35 ہزار لوگوں کی افطاری ایناکونڈا حلال ہوتا تو وہ بھی کھلا دیتا ظفر عباس ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہدنیا کا سب سے طاقتور راکٹ خلا میں پہنچ کر تباہاسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل
مزید پڑھ »

خون کے تالاب میں لت پت پڑی خاتون کا قاتل کون نکلا؟خون کے تالاب میں لت پت پڑی خاتون کا قاتل کون نکلا؟خاتون کو اس کے اپنے ہی محبوب نے بے دردی سے مار ڈالا، پولیس تفتیش میں ملزم مسلسل جھوٹ بولتا رہا.
مزید پڑھ »

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »

بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیابائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:45:50