اسپیس ایکس کے مالک اور امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی کی جانب سے خلا میں روانہ کیا گیا راکٹ اپنے اہداف مکمل
طور پر حاصل نہ کرسکا اور تباہ ہوگیا۔
امریکی ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹارشپ راکٹ نے لفٹ آف اور بوسٹر سے علیحدگی کا ہدف حاصل کرلیا تھا تاہم وہ دوبارہ زمین پر لینڈنگ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسٹار شپ راکٹ کی بغیر عملے کی آزمائشی پرواز زیادہ تر کامیاب رہی، خلا میں پہنچتے ہی اسٹارشپ راکٹ سے10منٹ میں رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق خود کارنظام کے تحت راکٹ نے خلا میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا
مزید پڑھ »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیاٹوکیو : جاپان میں راکٹ لانچنگ کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا جاپانی حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھ »
افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
مزید پڑھ »