پنجاب حکومت گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نا کر سکی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نا کر سکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جب کہ کسانوں نے اس حوالے سے حکومت کو   کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو محکمہ خوراک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم خریداری سے متعلق کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم خریداری کے معاملے پر آج وزرا کمیٹی کا...

کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے2 مزدور جاں بحقجامعہ کراچی کے مالی و انتظامی بحران پر ایم کیو ایم ارکان سندھ ... لاہور پنجاب حکومت نے گندم خریداری سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جب کہ کسانوں نے اس حوالے سے حکومت کو کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کو محکمہ خوراک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم خریداری سے متعلق کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم خریداری کے معاملے پر آج وزرا کمیٹی کا اجلاس دوبارہ ہو گا، اجلاس کے بعد کسانوں سے اس معاملے پر بات چیت کی جائے گی۔ دوسری جانب کسان بچاو تنظیم کے رہنما سلطان جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے پاسکو ہدف بڑھانے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید ہے کہ پنجاب حکومت بھی اسی طرز کا اعلان جلد کرے...

بے خیالی کے عالم میں، میں نے کہاپرانی کہاوت ہے ”جھاڑیوں میں بیٹھے 2 پرندوں کی بجائے آپ کے ہاتھ میں موجود ایک پرندہ ہی بہتر ہے“ کسان رہنما نے پنجاب حکومت کو اس حوالے سے پیر تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ اگر پیر تک اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوا تو ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکمکسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
مزید پڑھ »

گندم کی فروخت : کسان دھرنے کے فیصلے پر قائم، یہ معاملہ کیا ہے؟گندم کی فروخت : کسان دھرنے کے فیصلے پر قائم، یہ معاملہ کیا ہے؟صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم فروخت کرنا سر کا درد بن گیا، گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے سے اناج منڈیوں میں فی
مزید پڑھ »

آگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نوازآگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نوازوزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر کرتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت گندم خریداری پرکوئی فیصلہ نہ کرسکی، کسانوں نے کل تک کی ڈیدلائن دیدیپنجاب حکومت گندم خریداری پرکوئی فیصلہ نہ کرسکی، کسانوں نے کل تک کی ڈیدلائن دیدیکسان رہنماؤں نے کہا کہ کسانوں سے گندم نہ خریدی گئی تو اگلی فصل کی بوائی بھی متاثر ہو گی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے کھربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے لئے حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لی ہیں جبکہ قرض تین ماہ کے لئے لیا جائے گا اور بینک سولہ اپریل تک پیشکشیں جمع کرائیں گے۔ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق قرض پر شرح سود 22 فیصد سے زائد...
مزید پڑھ »

گندم خریداری پر پالیسی دی اور نہ ہی خریدی: محکمہ خوراک پنجابگندم خریداری پر پالیسی دی اور نہ ہی خریدی: محکمہ خوراک پنجاباس وقت مالی حالات اور موسم گندم کی خریداری کیلئے موافق نہیں: محکمہ خوراک پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:59:55