صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم فروخت کرنا سر کا درد بن گیا، گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے سے اناج منڈیوں میں فی
من قیمت تین ہزار روپے من تک گرگئی۔
حکومت پنجاب اس مسئلے کو حل کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اس صورتحال کا نوٹس لے کر کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق 26ہزار میٹرک ٹن درآمدی گندم پہلے سے گوداموں میں موجود ہے ہم مزید 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم نہیں خرید سکتے، جس سے 3 سے 4سو ارب روپے کا نقصان ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرالاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے، اعظم تارڑ، عطا تارڑ
مزید پڑھ »
’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد کے درمیان شیئر کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کے سب سے بڑے منشیات ڈیلر کا منشیات فروخت سے متعلق ہوشربا انکشافکراچی کے منشیات ڈیلر نے انٹیروگیشن رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا ہے، ڈیلر نے بتایا کہ اڈے پر روزانہ 50 سے 60 لاکھ روپے کی منشیات فروخت ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئیجتنی گندم کی فصل آگئی ہے اتنی تو محکمہ خوراک کے پاس رکھنے کی گنجائش بھی نہیں، گندم بھاری مقدار میں امپورٹ کی گئی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »