وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے صوبے میں امن وامان سے متعلق بریفنگ دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو اپ گریڈ کرنے، ون فائیو مدد گارکو مزید بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بریفنگ میں بتایا کہ اسٹریٹ کرائم کے روزانہ 250 مقدمات درج ہورہے ہیں، جس پر وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ شاہین فورس کرائم ہونے والی جگہوں پر پیٹرولنگ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے شہباز کو وزیراعظم اور مریم کو وزیراعلیٰ بنا کر ماسٹر اسٹروک کھیلا: طلالنواز شریف نے شہباز کو وزیراعظم اور مریم کو وزیراعلیٰ بنا کر ماسٹر اسٹروک کھیلا: طلالمریم نواز کو وزیراعلیٰ اور شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ نوازشریف کے خود وزیراعظم بننے سے بڑا ماسٹر اسٹروک ہے: ن لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنکراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی تبدیلی ، ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیاگورنر سندھ کی تبدیلی ، ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی: گورنر سندھ کی تبدیلی کی اطلاعات پر ایم کیو ایم نے سخت ردعمل سامنے دیتے ہوئے بڑا فیصلہ کرلیا اور واضح کیا مشاورت کے بغیر تبدیلی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ ،طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی سپیئر ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ایئرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی سپیئر پارٹس فروخت کئے جائیں گے، طیاروں کے فروخت کئے جانے والے پرزوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئی...
مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے بڑا اعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لئے بڑا اعلان کر دیا ۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لئے ”گورنر سندھ روزگار سکیم“ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سکیم کے تحت نوجوانوں، بے روزگار افراد کو روزگار شروع کرنے میں مدد فراہم...
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاقپاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاقپاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا: شہباز شریف، کوئی پاک ایران تعلقات کو منقطع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:39:17