پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا: شہباز شریف، کوئی پاک ایران تعلقات کو منقطع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
۔اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ابراہیم رئیسی نے مشترکہ کانفرنس بھی کی۔
شہباز شریف کا کہنا تھا ایران اور پاکستان کے تعلقات صرف 76 سال سے نہیں ہیں، پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا غزہ کے عوام کی نسل کشی ہو رہی ہے، غزہ سے متعلق جرات مندانہ مؤقف پر پاکستان کے عوام اور حکومت کوسلام، سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہی، غزہ کے عوام کو ایک دن ان کا حق اور انصاف مل جائےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکاطالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو: میتھیو ملر کی پریس بریفنگ
مزید پڑھ »
ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس، ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاقاسرائیلی جنگی کابینہ کا اگلا اجلاس بھی جلد متوقع ہے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
ججز کے خط پر از خود نوٹس کی پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری، جسٹس اطہر کا بہت سے نکات سے عدم اتفاقجسٹس اطہر من اللّٰہ نے حکمنامے کے 12 پیراگراف سے عدم اتفاق کیا اور کہا کہ پیراگراف ایک سے 12 تک سے اتفاق کیلئے خود کو قائل نہیں کر سکا
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں ڈیپازٹس کو بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنیکا فیصلہپاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے پرعمل درآمد تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے
مزید پڑھ »