کراچی: گورنر سندھ کی تبدیلی کی اطلاعات پر ایم کیو ایم نے سخت ردعمل سامنے دیتے ہوئے بڑا فیصلہ کرلیا اور واضح کیا مشاورت کے بغیر تبدیلی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کی تبدیلی کی اطلاعات پر ایم کیو ایم کا سخت ردعمل سامنے آگیا ، گورنر سندھ کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر ڈاکٹر فاروق ستار نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں پارٹی موقف دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے گورنر صرف کامران ٹیسوری ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی اتحادی ہے اور مشاورت کے بغیر تبدیلی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی، کامران ٹیسوری کے لیے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ وہ بہترین کام کررہے ہیں اور ایم کیو ایم ان سے مطمئن ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر ن لیگ کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم جلد اس موقف سے وزیراعظم اور ن لیگ سے رابطہ کرے گا۔
اے آر وائی نیوز نے تصدیق کے لیے جسٹس مقبول باقر سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا تھا کہ لوگ مبارک باد دے رہے ہیں لیکن باضابطہ طور پر مجھے آگاہ نہیں کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل اختیارات دینے کا مطالبہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل
مزید پڑھ »
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کیلیے پاک فوج سے بھی مدد حاصل کریں گے، ناصر حسین شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
مزید پڑھ »
لگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
مزید پڑھ »
ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، یہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کا کراچی بے امنی پر وفاق سے مداخلت کا مطالبہ، سندھ حکومت کی مخالفتکراچی آپریشن میں سب سے زیادہ چیخیں بھی ایم کیو ایم کی نکلتی ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »