لگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہ

پاکستان خبریں خبریں

لگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے

کراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں پولیس اور رینجرز ٹارگٹڈ آپریشن کر رہے ہیں، شہر میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائی بھی ہو رہی ہے، سندھ میں ایسے پولیس افسران کی ضرورت ہے اور تھی جو صورتحال کو سمجھتے ہوں۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ خواجہ اظہار کہتے ہیں ہم نے مسلم لیگ کو بلیک میل کر کے آئی جی پولیس لگوایا ہے، لگتا ہے وہ ان کے ترجمان ہوگئے ہیں۔سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ایم کیو ایم رہنماؤں نے صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کی اور رینجرز کو پورے صوبے میں اختیارات دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفعدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
مزید پڑھ »

سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعملپی ٹی آئی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعملاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل 2024 کے دو بڑے میچز سے متعلق اہم خبرآئی پی ایل 2024 کے دو بڑے میچز سے متعلق اہم خبربھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے اب تک 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں تاہم اہم خبر یہ ہے کہ آئندہ ہفتے والے کچھ میچز کے شیڈول تبدیل کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچارمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:46:58