آئی پی ایل 2024 کے دو بڑے میچز سے متعلق اہم خبر

پاکستان خبریں خبریں

آئی پی ایل 2024 کے دو بڑے میچز سے متعلق اہم خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے اب تک 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں تاہم اہم خبر یہ ہے کہ آئندہ ہفتے والے کچھ میچز کے شیڈول تبدیل کیے گئے ہیں۔

انڈین میڈیا کے مطابق جن میچوں کی تاریخوں کو تبدیل کیا گیا ہے کہ ان میں ایک میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجھستان رائلز کے درمیان کھیلا جانا ہے جب کہ دوسرا مقابلہ دہلی کیپیٹلز اور گجرات ٹائٹنس کا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پہلے طے شدہ شیڈول کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور راجھستان رائلز کے درمیان 17 اپریل کو ایڈن گارڈنز پارک میں کھیلا جانا تھا جس کا شیڈول بی سی سی آئی نے تبدل کر دیا ہے اور اب یہ میچ اپنے مقررہ وقت سے ایک روز قبل 16 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب دہلی کیپٹلز اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان ہونے 16 اپریل کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں شیڈول میچ کو ایک دن کی تاخیر سے 17 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

میچوں کے شیڈول میں تبدیلی کی وجہ سیکیورٹی انتظامات بتائے جا رہے ہیں اور کہا جا رہا کہ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے کچھ خدشات کا شکار ہے جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگال میں 17 اپریل کو ہندوؤں کا مذہبی تہوار رام نومی ہے جب کہ لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے اس لیے سی اے بی نے بی سی سی آئی کو مذکورہ میچوں کی تاریخوں میں ردوبدل کی درخواست کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیاآسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیاآسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔
مزید پڑھ »

یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےیونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےپی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
مزید پڑھ »

آئی پی ایل سے ایک دن قبل مہندر سنگھ دھونی چنئی سپر کنگ کی کپتانی سے ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کو مجموعی طور پر 7 بار ٹرافی جتوانے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔  آئی پی ایل 2024 کا آغاز کل یعنی جمعہ 22 مارچ سے ہونے جا رہا ہے، ٹورنامنٹ کی شروعات سے ایک دن قبل مہندر سنگھ دھونی کے فینز کے لیے بری خبر سامنے آئی کہ دھونی نے چنئی...
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اس بڑے مقابلے میں کئی نامور کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتپاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:59:10