ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کو مجموعی طور پر 7 بار ٹرافی جتوانے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز کل یعنی جمعہ 22 مارچ سے ہونے جا رہا ہے، ٹورنامنٹ کی شروعات سے ایک دن قبل مہندر سنگھ دھونی کے فینز کے لیے بری خبر سامنے آئی کہ دھونی نے چنئی...
وقار یونس نے پی ایس ایل کے بارے میں چیئر مین پی سی بی کو اہم ...ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کا ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے ...Mar 21, 2024 | 10:16 PM
ممبئیانڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کو مجموعی طور پر 7 بار ٹرافی جتوانے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز کل یعنی جمعہ 22 مارچ سے ہونے جا رہا ہے، ٹورنامنٹ کی شروعات سے ایک دن قبل مہندر سنگھ دھونی کے فینز کے لیے بری خبر سامنے آئی کہ دھونی نے چنئی سپر کنگز کی کپتانی چھوڑ دی ہے۔
چنئی سپر کنگز کی جانب سے آئی پی ایل 2024 کے لیے ٹیم کے نئے کپتان کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ دفاعی چیمپئن چنئی سپر کنگز نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہندر سنگھ دھونی نے ٹیم کی کپتانی رتوراج گیکواڈ کو سونپ دی ہے۔مہندر سنگھ دھونی نے 2008 میں شروع ہونے والی آئی پی ایل کے پہلے سیزن سے چنئی سپر کنگز کی کپتانی کی، اس دوران انہوں نے اب تک 212 میچز میں چنئی سپر کنگز کی کپتان کی جس میں 128 میں کامیابی اور 82 میں شکست ہوئی۔دھونی کی کپتانی میں چنئی سپر کنگز نے 5 بار آئی پی ایل ٹرافی اپنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عثمان ڈار اپنے خاندان کے ساتھ عمرہ کرنے جانا...
مزید پڑھ »
پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل کھیلنے سے کیوں انکار کیا؟پاکستان سپر لیگ 9 کھیلنے والے انگلش کرکٹر جیسن رائے نے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئےپی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی
مزید پڑھ »
آسٹریلوی کرکٹر نے آئی پی ایل کو ’’سرکس‘‘ قرار د ے دیاآسٹریلیا کے فاسٹ بولر اور آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی مچل اسٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کو سرکس سے تشبیہہ دے دی۔
مزید پڑھ »
رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »
محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »