کراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
کراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اچھی شہرت کا آئی جی لگوانے پر خواجہ اظہار کو اتنا بُرا کیوں لگا سمجھ سے باہر ہے، خواجہ اظہار اطمینان رکھیں سندھ حکومت امن و امان کی صورتحال بہتر کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کیلیے پاک فوج سے بھی سپورٹ حاصل کریں گے، رینجرز اب بھی کراچی میں پولیس کے ساتھ کام کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہکندھ کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے، پولیس، رینجرز اور پاک فوج کی مدد سے صوبے میں جلد امن قائم کریں گے۔ کندھ کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمور،...
مزید پڑھ »
لگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
مزید پڑھ »
سیاستدان ایک دوسرے پر تنقید نہیں کر یں گے تو کیا کریں گے،پشاور ہائیکورٹ کے ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ میں شاندانہ گلزار کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر جسٹس وقار احمد نے کہاکہ سیاستدان ایک دوسرے پر تنقید نہیں کر یں گے تو کیا کریں گے،سیاستدانوں کا تو کام ہی ایک دوسرے پر تنقید کرنا ہے،آپ بھی برداشت کریں ان کو بھی برداشت کرنا چاہئے تھا،آپ بھی اپنا دل بڑا کریں، برداشت پیدا کریں۔ نجی ٹی وی چینل جیو...
مزید پڑھ »
سری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےامکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سری لنکن وزیراعظم اپنے سب سے بڑے بیرون ملک قرض دہندہ سے قرضوں کی تنظیم نو پر بات کریں گے۔
مزید پڑھ »