غلط خبر پر کوئی معافی نہیں مانگتا بس فون اٹھایا صحافی بن گئے، کسی اور ملک میں ایسا ہوتا تو ہتک عزت میں جیب خالی ہوجاتی
ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹسلاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتلگندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکمہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹسچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا، بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ، بیرون ملک ایسا ہوتا تو ہتک عزت...
چکوال سے تعلق رکھنے والے درخواست گزار راجہ شیر بلال، ابرار احمد اور ایم آصف ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوئے اور درخواست گزار کمرہ عدالت میں درخواست دائر کرنے سے ہی مکر گئے۔درخواست گزاران کا موقف تھا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہی نہیں کی۔ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ رفاقت حسین شاہ نے کہا کہ جس ایڈووکیٹ نے آن ریکارڈ کے ذریعے درخواست دائر کی ان کا انتقال ہو چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مستردسرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
اکثر سڑک پر 2 کی بجائے صرف ایک جوتا ہی گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟ویسے تو ہم اکثر چیزیں گرا دیتے ہیں مگر سڑک پر ایک جوتا گرنے پر اس کا علم نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »
کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہہم یہ بھی نہیں جانتے کہ دُم ہلاتے وقت اس کا کتنا حصہ کتوں کے کنٹرول میں اور کتنا نہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر عدالت سندھ حکومت پر برہمآپ تو کہتے ہیں پی ٹی آئی پارٹی رہی نہیں، برگر پارٹی ہےتو پھرجلسے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
آپ چوری شدہ موبائل فون تو نہیں خرید رہے؟ تصدیق کا آسان طریقہ جانیںہم میں اکثر موبائل فون کی خرید وفروخت کرتے ہیں لیکن موبائل فون چوری کا تو نہیں اس کی تصدیق کا انتہائی آسان طریقہ ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کی پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایتگھر صرف وہ نہیں جہاں ہم رہتے ہیں، یہ سارا ملک ہمارا گھر ہے، یکم مئی یوم مزدور پر بچے والدین کے ساتھ صفائی مہم شروع کریں: جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھ »