ہم میں اکثر موبائل فون کی خرید وفروخت کرتے ہیں لیکن موبائل فون چوری کا تو نہیں اس کی تصدیق کا انتہائی آسان طریقہ ہے۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرل
اسمارٹ فون موجودہ دور میں تقریباً ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے کیونکہ کاروبار، دفتری امور، تعلیمی سرگرمیوں سمیت دیگر کام بھی اب اسی چھوٹے آلے کے ذریعے باسہولت انجام پاتے ہیں۔ صارفین اکثر نئے یا پرانے موبائل فون خریدتے ہیں لیکن یہ فون چوری کا تو نہیں اس کا پتہ چلانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تاہم پنجاب پولیس نے صارفین کی یہ مشکل بہت آسان کر دی ہے اور اس حوالے سے ایک موبائل ایپ ای۔ گیجٹ ایپ کے نام سے بنائی ہے۔آپ کوئی بھی موبائل فون خرید رہے ہیں تو اس کا ای ایم ای آئی نمبر مذکورہ ایپ پر درج کر کے تصدیق کر لیں کہ کہیں آپ کو چوری شدہ فون تو نہیں بیچا جا رہا ہے۔اس حوالے سے پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ای گیجٹ ایپ میں موبائل فون کی خرید وفروخت کا کاروبار کرنے والے ہر دکاندار کا رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ اس ایپ کا استعمال نہ صرف چوری کے موبائل فونز کی خرید وفروخت کی روک تھام کرتا ہے بلکہ آپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فون صحیح چارج نہیں ہو رہا؟ تو مسئلے کے حل کیلئے یہ آسان طریقہ آزمائیںپورٹ میں گرد یا کچرا جمع ہونا بھی ناقص چارجنگ کی ایک عام وجہ ہے۔
مزید پڑھ »
موبائل فون کو آف یا آن کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟موبائل فون استعمال کرنے والوں کو بعض اوقات اپنے سیٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کیلیے وہ اسے ری اسٹارٹ یا مکمل بند کردیتے
مزید پڑھ »
جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
مزید پڑھ »
تیل کی قیمتوں میں کمی مہنگائی کا متبادل نہیں، مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظمہمیں مزدور کی عظمت کا پورا احساس ہے، مزدور کو جائز حق نہیں ملے گا تو ملک ترقی نہیں کر سکتا: شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
کھیرے کا پانی پینے کے فائدے حیران کر دیں گے، بنانے کا طریقہ بھی جانیںکیا آپ نے کبھی کھیرے کے پانی کے بارے میں سنا ہے جو آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟
مزید پڑھ »
ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
مزید پڑھ »