ہمیں مزدور کی عظمت کا پورا احساس ہے، مزدور کو جائز حق نہیں ملے گا تو ملک ترقی نہیں کر سکتا: شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
/ اسکرین گریب
لاہور میں یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی کو تنگ بنایا ہوا ہے، تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن یہ مہنگائی کا متبادل نہیں ہے، روز کے اخراجات مزدور بڑی مشکل سے برداشت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد مرحوم بھی ایک مزدور تھے، میرے والد پاکستان بننے سے پہلے لاہور آئے اور 6 بھائیوں کے ساتھ لاہور کی فیکٹری میں مزدوری کرتے تھے، میرے والد نے لاہور میں کالج میں داخلہ لیا اور شام میں مزدوری کرتے تھے۔مزدوروں کو اپنے عالمی دن پر بھی چھٹی نا ملی، خاندان کی کفالت کیلئے آج بھی محنت کریں گے
انہوں نے کہا کہ آج سفارش کا سکہ رائج الوقت ہے، کھربوں روپےکرپشن کی نذر ہو رہے ہیں، ڈوب رہے ہیں، انہیں واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں، کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے، یہ ملک امیر کا بھی ہے، غریب کا بھی ہے، یتیم کا بھی ہے اور بیوہ کا بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »
انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیاٹی-20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے
مزید پڑھ »
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبرراولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم اوگرا کی ورکنگ کے بعد قیمتوں کا تخمینہ سامنے آئے گا۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
مزید پڑھ »