ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دی

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں گزشتہ سال پچھلی 5 دہائیوں سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ کی گئی اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے رواں سال مہنگائی زیادہ رہے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عدم استحکام معاشی بحالی اور اصلاحات کیلیے اہم چیلنج ہے۔ پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی 25 فیصد کی اونچی سطح پر رہنے اور آئندہ مالی سال اس میں نمایاں کمی ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی معیشت سیاسی غیر یقینی اور سیلاب کے باعث سکڑ گئی۔ تعمیراتی شعبے میں لاگت بڑھنے اور ٹیکسز میں اضافے سے ترقی متاثر ہوئی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین کی مالیاتی شمولیت کیلیے اقدامات کی ضرورت ہے جب کہ رواں مالی سال زرعی پیداوار اور صنعتی شعبے میں بہتری آنے کی امید ہے۔رپورٹ کے مطابق اصلاحات پر عملدرآمد کیا گیا تو معاشی بحالی رواں سال سے شروع ہو جائے گی اور پاکستانیوں کے لیے مہنگائی میں آئندہ مالی سال میں کمی آنے کا امکان ہے۔ غذائی اشیا کی قیمتوں میں استحکام آنے کی توقع ہے۔ جس سے مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، پاکستان میں ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، رپورٹ میں  پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سےکیا کہا گیا ؟  اس حوالے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئیپاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی کم رہنے کی پیش گوئی کردی جبکہ رواں مالی سال شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئیاسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی کم رہنے کی پیش گوئی کردی جبکہ رواں مالی سال شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی.
مزید پڑھ »

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردیعالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی اگلے3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاریایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، ...آفتاب اقبال کو اپنی اور اپنے والدِ محترم کی ذات کے علاوہ بھی ..
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:36:47