ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، ...آفتاب اقبال کو اپنی اور اپنے والدِ محترم کی ذات کے علاوہ بھی ..
.نیویارک جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو کچھ ذرات ہمارے دانتوں میں پھنس جاتے ہیں اور ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو برش کرنے کے باوجود نہیں نکلتے۔دانتوں میں رہنے کی وجہ سے یہ ذرات گل سڑ جاتے ہیں اور منہ سے ناگوار بدبو کا باعث بنتے ہیں۔
کئی کمپنیاں دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کی پیسٹ اور اس طرح کے دیگر اشیاءکی وجہ سے دانت صاف رہیں گے لیکن ان میں موجود کیمیکل کی وجہ سے دیگر مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔آئیے آپ کو قدرتی طریقے سے بنائے گئے نسخے سے منہ سے بدبوختم کرنے کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔ وزیراعظم کی ملاقات کے بعد بڑی پیش رفت،سعودی عرب کا پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس بڑھانے کا فیصلہ، خوشخبری آگئیلیموں کا رس نکال کراس میں شہد اور دارچینی مکس کریں،اب اسے گرم پانی میں لیں اور اچھی طرح ہلائیں۔
اب اس محلول سے غرارے کریں،اس میں موجود اجزاءکی وجہ سے منہ کی بدبو اور بیکٹیریا ختم ہوں گے۔دارچینی منہ کے بیکٹیریا،شہد انٹی بیکٹیریل اور بیکنگ سوڈا سے دانت چمکیں گے۔ٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...
ایشیائی ترقیاتی بینک سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء آفتاب اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، پاکستان میں ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی، رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سےکیا کہا گیا ؟ اس حوالے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
مزید پڑھ »
عالمی بینک نے پاکستان کےبارے میں ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کے بارے میں ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیا،رواں سال معاشی شرح نمو3.5فیصد ہدف کے بجائے 1.8فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں مہنگائی 21فیصد ہدف کے مقابلے 26فیصد رہنے کاامکان ہے،اگلے مالی سال شرح نمو بڑھ کر 2.
مزید پڑھ »
3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »
مہنگائی 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی، وزارت خزانہ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاریرواں مالی سال جولائی سے فروری میں ترسیلات زر 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 18.1 ارب ڈالر رہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »
نیتن یاہو نے رفح میں زمینی آپریشن کی منظوری دیدیرپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے اسرائیلی وزیر اعظم نے رفح آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے مس یونیورس مقابلے میں شرکت کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ’مس یونیورس‘ کے نام سے مقابلہ حسن کرانے والی تنظیم ’مس یونیورس آرگنائزیشن‘ نے 2024ء کے مقابلے میں سعودی عرب کی شرکت کی تردید کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقابلہ حسن 2024ء کے لیے سعودی عرب میں کوئی سلیکشن پراسیس نہیں ہوا۔تنظیم کی طرف سے بیان میں کہا گیا...
مزید پڑھ »