اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کے بارے میں ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیا،رواں سال معاشی شرح نمو3.5فیصد ہدف کے بجائے 1.8فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں مہنگائی 21فیصد ہدف کے مقابلے 26فیصد رہنے کاامکان ہے،اگلے مالی سال شرح نمو بڑھ کر 2.
عالمی بینک نے پاکستان کےبارے میں ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیااسلام آبادعالمی بینک نے پاکستان کے بارے میں ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردیا،رواں سال معاشی شرح نمو3.5فیصد ہدف کے بجائے 1.8فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں مہنگائی 21فیصد ہدف کے مقابلے 26فیصد رہنے کاامکان ہے،اگلے مالی سال شرح نمو بڑھ کر 2.
عالمی بینک نے انرجی سیکٹرسمیت سرکاری اداروں میں مشکل اصلاحات پر زور دیااور توانائی شعبے کے ساتھ پنشن اورسول سروس میں اصلاحات بھی ناگزیر قراردیدیا۔ عالمی بینک نے کہاکہ آئندہ مالی سال قرضوں کی شرح 73.1فیصد سے کم ہو کر 72.3فیصد پر آنے کا امکان ہے،عالمی بینک نے کہاہے کہ مالی استحکام کیلئے پرائمری خسارہ قابو میں رکھنا سب سے اہم ہوگا۔گرل فرینڈ میری ہے اور ڈیٹ پر بھائی لے جاتا ہے ، دو جڑواں بھائیوں نے پورے شہر کو چکرا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلانکمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں
مزید پڑھ »
7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)7 بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے قومی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی ظاہر کر دی.
مزید پڑھ »
ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردینئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے جاری کی گئی ہے
مزید پڑھ »
چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »
ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریاپ ڈیٹ کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے
مزید پڑھ »