میں پُرامید ہوں کہ ہتک عزت قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا، سردار سلیم
ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں، گورنر پنجابکراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئےمتحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانیعدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا حکم ہائیکورٹس میں چلینج، لاہور میں درخواست سماعت کیلیے مقرراسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سےبال بال بچ گئی15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافتکراچی؛ نویں اوردسویں جماعت کے امتحانی پرچے لیک کرنے والا ملزم گرفتاربجلی کی قیمت فی یونٹ...
انہوں نے کہا کہ امکان ہے میں پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظر ثانی کا کہوں اور میں پُرامید ہوں کہ ہتک عزت قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہر الیکشن میں مِن کرپشن ہوئی ہے، ساری سیاسی جماعتیں اس کی ذمہ دار ہیں، اسمبلی میں بیٹھ کر کوئی ایسی قانون سازی نہیں کر سکتے تو پھر کوئی فائدہ نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر صحافی سراپا احتجاجکراچی کے صحافیوں نے پیکا قوانین اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون میں ترامیم فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ ، نئی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرربدقسمتی سے نگران دور میں بڑی مقدار میں گندم درآمد کی گئی جو کہ نہیں کرنی چاہیے تھی: وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »
جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظوربل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، صحافیوں کا شدید احتجاج، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
مزید پڑھ »
ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹسغلط خبر پر کوئی معافی نہیں مانگتا بس فون اٹھایا صحافی بن گئے، کسی اور ملک میں ایسا ہوتا تو ہتک عزت میں جیب خالی ہوجاتی
مزید پڑھ »
62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدریصحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »