عدالت میں سنی اتحاد کونسل آئی تھی، پی ٹی آئی کا تو نام و نشان نہیں تھا، سب جانتے ہیں کہ اراکین اپنے پارٹی نشان پر الیکشن لڑتے ہیں: خواجہ آصف
مخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ اس شخص کی دہلیز تک پہنچایا گیا جو سائل ہی نہیں تھا، ہوم ڈیلیوری کی گئی۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر خواجہ آصف کا کہنا تھا فیصلہ ایک شخص کی دہلیز تک پہنچایا گیا جو سائل ہی نہیں تھا، فیصلے کی ہوم ڈیلیوری کی گئی۔
ان کا کہنا تھا ہمارے اس وقت بھی 209 ممبرز ہیں، آئین کی بہت سی شقوں کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بہتر فیصلے وہ ہوتے ہیں جو عام فہم ہوں اور لب کشائی نہ کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہچیف جسٹس سپریم کورٹ مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی 13 رکنی فل کورٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خواتین اور اقلیتیوں کی 77 مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق پاکستان الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی دائر کردہ آئینی درخواست مسترد کرتے ہوئے متذکرہ فیصلے آئین کے منافی اور کالعدم قرار دے دیئے...
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر آج سنائے جانیوالے فیصلے کا وقت تبدیلچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر 3 روز قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
’تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدار ‘سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی حقدار ہے ۔ سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو پارلیمںٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں بطور...
مزید پڑھ »