سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمع

Ecp خبریں

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن

— فوٹو:فائل

سپریم کورٹ میں جمع الیکشن کمیشن کے جواب کے مطابق سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں دی جا سکتیں، مخصوص نشتوں کی فہرست جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 جنوری تھی لیکن سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کےلیے فہرست جمع نہیں کرائی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے بعد آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے، سنی اتحاد کونسل کو الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں نہ دینے کا چار ایک سے فیصلہ دیا اور پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی اپیل پرالیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے آئین کے مطابق غیرمسلم جماعت کا ممبر نہیں بن سکتا، سنی اتحاد کونسل کے آئین کی غیرمسلم کی شمولیت کے خلاف شرط غیر آئینی ہے، سنی اتحاد کونسل خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص سیٹوں کی اہل نہیں۔دوسری جانب سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کےکیس میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ کنول شوذب کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرائیں۔اضافی دستاویزات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے دو کامیاب ارکان کے نوٹیفکیشن بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے آزادامیدواروں کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے آزادامیدواروں کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے نہیں روکا،الیکشن کمیشن کہہ سکتا تھا اس جماعت نے تو الیکشن نہیں لڑا،الیکشن کمیشن نے ایسا نہیں کیا، لوگوں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کیا۔ نجی ٹی...
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ایک طرف کہتا ہے سنی اتحاد کونسل الیکشن نہیں لڑی ساتھ ہی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست  پر جسٹس منیب اختر نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو آرٹیکل 218(3)کا حوالہ دینا بہت پسند ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں کوئی نشست نہیں جیتی تھی،الیکشن کمیشن کے احکامات میں کوئی منطق نہیں لگتی،الیکشن کمیشن ایک طرف کہتا ہے سنی اتحاد...
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیلسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیلاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیل دے دیا،
مزید پڑھ »

دو سیاسی جماعتیں اپنی جیتی نشستوں کے تناسب سے ہی مخصوص نشستیں لیں گی، یہ نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف  جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ اگر یہ 77لوگ سنی  اتحاد کونسل شامل نہ ہوتے پھر مخصوص نشستوں کا کیا ہوتا؟ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ دو سیاسی جماعتیں اپنی جیتی نشستوں کے تناسب سے ہی مخصوص نشستیں لیں گی،باقی نشستوں کا کیا ہوگا بعد میں دیکھا جائے...
مزید پڑھ »

کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس  میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ہے؟تمام دیگر جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی مخالفت کردی،پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:34:41