چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے۔
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی روسٹرم اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے۔ کنول شوزب کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ کنول شوزب نے فریق بننے کی متفرق درخواست دائر کی ہے، جس پر چیف جسٹس نے کہا فیصل صدیقی کو دلائل مکمل کرنے دیں پھر آپ کوبھی سنیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیلاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر اپیلوں کی سماعت کیلئے 13 رکنی فل کورٹ تشکیل دے دیا،
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پرسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو ریکارڈ سمیت فوراً طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرسماعت کی،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہیں۔...
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف کیس کی وقفے کی بعد سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ اٹارنی جنرل صاحب اس کیس میں دو اہم سوالات آپ سے پوچھیں گے،سلمان اکرم...
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں؛ 13ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تشکیلببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروماسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروماسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
مزید پڑھ »