سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن ...

پاکستان خبریں خبریں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پرسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو ریکارڈ سمیت فوراً طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرسماعت کی،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہیں۔...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل،سپریم کورٹ نے ...سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو ریکارڈ سمیت فوراً طلب کرلیااسلام آبادسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پرسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو ریکارڈ سمیت فوراً طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرسماعت کی،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہیں۔ مخصوص نشستوں پر نامزد خواتین ارکان اسمبلی کی جانب سے بنچ پراعتراض کر دیا گیا،وکیل خواتین ارکان اسمبلی نے کہاکہ یہ آئین کے آرٹیکل 51کی تشریح کا مقدمہ ہے،پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت کیس 5رکنی بنچ سن سکتا ہے،وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 3رکنی بنچ پر اعتراض کردیا گیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہاکہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے۔سپریم کورٹ نے بنچ پر اعتراضات کو مسترد کردیا،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ابھی تو ابتدائی سماعت ہے،اگر اپیلیں قابل سماعت قرار پائیں تو کوئی بھی بنچ...

سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کے آزاد اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی،جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ 7امیدوار تاحال آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کا حصہ ہیں؟جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے؟وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے صرف الیکشن میں حصہ نہیں لیا،جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ آزاداراکین کو کتنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ ؛سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرالیکشن ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرالیکشن کمیشن اور دیگر فریقین نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے وکیل درخواستگزار سے کہا کہ جو ہونا تھا وہ ہو گیا جواب آنے دیں جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی...
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاریخیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاریچیئرمین تحصیل کونسل کی 6 نشستیں استعفے کی وجہ سے خالی ہوئیں، الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرجو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں، ان کے علاوہ سب سے بات ہوگی ، امید ہے کہ سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق ...سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوعہدے پربحال کردیا،الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار ،عدالت عظمیٰ نے پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم بھی کالعدم قراردے دیا،سپریم کورٹ نے تمام امیدواروں کی رضامندی سے معاملہ دوبارہ الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن تمام امیدواروں کو سن کر...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ وفاقی حکومت اور نامزد خواتین اسمبلی نے بنچ پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت اور نامزد خواتین ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق  سماعت کرنے والے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہاکہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے،سپریم کورٹ نے بنچ پراعتراضات کومسترد کردیا،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ابھی تو ابتدائی سماعت ہے،اگر اپیلیں...
مزید پڑھ »

سعودی سپریم کورٹ نےعید کے چاند سے متعلق شہریوں سے اپیل کردیریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئےاجلاس 8اپریل کو طلب کرلیا ہے، سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو بھیجیں ۔ متحد ہ عرب امارات کی رویت ہلال کمیٹی  نے بھی شہریوں سے چاند دیکھنے اور شہادتیں متعلقہ اتھارٹی تک پہنچانے کی اپیل کی ہے اور اس معاملے میں ذمہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:34:29