مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ وفاقی حکومت اور نامزد خواتین اسمبلی نے بنچ پر ...

پاکستان خبریں خبریں

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس؛ وفاقی حکومت اور نامزد خواتین اسمبلی نے بنچ پر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت اور نامزد خواتین ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق  سماعت کرنے والے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہاکہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے،سپریم کورٹ نے بنچ پراعتراضات کومسترد کردیا،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ابھی تو ابتدائی سماعت ہے،اگر اپیلیں...

چیف الیکشن کمیشن کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر ...اوکاڑہ میں گھریلو ملازمہ سے ایک سال تک زیادتی اور پھر قتل کا ...May 06, 2024 | 10:44 AM

اسلام آبادوفاقی حکومت اور نامزد خواتین ارکان اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سماعت کرنے والے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہاکہ اپیلیں لارجر بنچ ہی سن سکتا ہے،سپریم کورٹ نے بنچ پراعتراضات کومسترد کردیا،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ابھی تو ابتدائی سماعت ہے،اگر اپیلیں قابل سماعت قرار پائیں تو کوئی بھی بنچ سن لے گا، اس سٹیج پر تو 2رکنی بنچ بھی سماعت کرسکتا...

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پرسماعت کی،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہیں۔مخصوص نشستوں پر نامزد خواتین ارکان اسمبلی کی جانب سے بنچ پراعتراض کر دیا گیا،وکیل خواتین ارکان اسمبلی نے کہاکہ یہ آئین کے آرٹیکل 51کی تشریح کا مقدمہ ہے،پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت کیس 5رکنی بنچ سن سکتا ہے،وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 3رکنی بنچ پر اعتراض کردیا گیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان...

سپریم کورٹ نے بنچ پر اعتراضات کو مسترد کردیا،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ ابھی تو ابتدائی سماعت ہے،اگر اپیلیں قابل سماعت قرار پائیں تو کوئی بھی بنچ سن لے گا، اس سٹیج پر تو 2رکنی بنچ بھی سماعت کرسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاسرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 روزمیں جواب طلبپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر اراکین اسمبلی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،...
مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی اور ابتدائی نتائج میں پنجاب میں بیشتر نشستوں پر ن لیگ آگے ہے
مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »

ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرجو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں، ان کے علاوہ سب سے بات ہوگی ، امید ہے کہ سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، (ن) لیگ سب سے آگے21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، (ن) لیگ سب سے آگےقومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں (ن) لیگ نے حاصل کیں: غیر سرکاری نتائج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:51:30